اپنی اپنی گاڑی

ماوراء

محفلین
samb8bm.jpg


یہ میری نیو گاڑی ہے۔ :)
 

ماوراء

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
Smart%20Car.jpg

لوجی فیر ہماری سمارٹ کار، آجکل مہنگائی کی وجہ سے اسی پر گزارہ ہے۔
میری بہن کی یہ فیورٹ گاڑی ہے۔جب وہ یہ گاڑی دیکھتی ہے اس کی دل کی ڈھرکنیں تیز ہو جاتی ہیں،اسے کچھ ہوتا ہے۔(بقول اس کے) :p ابھی میں اسے بلا کر دیکھاتی ہوں۔!
 

شمشاد

لائبریرین
صاحبِ کار خواتین و حضرات تو اپنی اپنی کار دیکھا دیں گے، بیکار خواتین و حضرات کیا کریں، یہ بھی تو لکھنا تھا نہ زکریا بھائی۔
 
n_sunny_bodykit1-t.jpg


اس کو اب بیچنا بھی ہے ۔ کوئی خریدنا چاہے تو حاضر ہے ۔ دوبئی نمبر 49926 ملکیہ صالحہ لغایہ 26 دیسمبر 2006 فلی انشورڈ ۔ آٹومیٹگ گئیر ۔ کھڑکیاں مینوئیل ۔ چار بار حادثہ ہوچکا ہے ۔ اللہ بھلا کرے انشورنس کمپنی کا جنہوں نے ری پئیر کروا کر دی قیمت صرف تیس ہزار درہم ۔ ہے کوئی خریدار ۔ ۔ ۔ ؟
 
نیسان صنی 2003 ماڈل ہے۔ 60 ہزار کلومیٹر چل چکی ہے ۔ مجھ سے پہلے ایک رشئین صاحبہ کے پاس تھی ۔ ایچ ایس بی سی سے فنانس شدہ ہے ۔ 750 درھم ماہانہ قسط دیتا ہوں ۔ مہینے کا 400 درہم کا پٹرول ڈلواتا ہوں ۔ پارکنگ کے 500 درہم ماہانہ دیتا ہوں ۔ اس کے علاوہ 1300 سی سی ہے ۔ صفائی والے کو ماہانہ 150 درہم دیتا ہوں اور ٹریفک فائن کی صورت میں بھی کم از کم 200 درہم ہر ماہ کا خرچ ہے
اب اس سے زیادہ کیا کہوں
 

فریب

محفلین
جو تفصیل انہوں نے اخراجات کی بتائی ہے اس سے تو یہی لگتا ہے کہ خرچہ پاکستانی فوج کے برابر کر رہے ہیں
 
بس کچھ ایسے ہی ہے پاکستان میں‌رہ کر بیرون دریا کا حال بیان کرنا ممکن نہیں‌ہے ۔ویسے فیصل صاحب کی حساب دانی قابل داد و دید ہے۔
 
میرے پاس دوسری گاڑی رینالٹ شینک ہے 1600 سی سی ہے اور GPL گیس پر بھی چلتی ہے۔ Assitalia سے انشونس ہوچکی ہے اور ماڈل اسکا 1999 ہے جبکہ کوئی 113000 کلومیٹر چلی ہوئی ہے۔ ابھی اسکا فوٹو نہیں ہے کل پرسوں تک لگا دوں گا۔
پر یہ گاڑی لمبی مسافت میں مزہ کرتی ہے۔ اسکی وجہ اسکا کافی اونچا ہونا ہے۔ بقول میرے دوست سنیور دوریانو کے: اس پر بیٹھ کر ویسے ہی دوسرے بندے کو نیچے دینے کو جی کرتا ہے۔
 
Top