اُردو انگریزی لُغت

دوست

محفلین
اس کے الفاظ نکالو یار کسی طرح۔ اس کو بھی اردو ویب لغت میں ڈالو۔ ان کے ایک لاکھ پینتیس ہزار سے ہمارے تو دو لاکھ سے بھی اوپر ہوجائیں گے۔;)
 
جہاں تک میرا خیال ہے کہ اس ڈیکشنری سے استفادہ حاصل کیا جاچکا ہے یا پھر حاصل کیا جارہا ہے ۔ بہرحال یہ ڈیکشنری اس وقت شاید ہمارے پروچیکٹ کا حصہ ہے ۔
والسلام و شکریہ
 

چاند بابو

محفلین
بالکل یہ کرلپ کے مواد پر مبنی ہے مجھے بھی یہی لگا ہے ۔ بہرحال جیسا بھی ہے بہت اچھی چیز ہے اور شاید اس سے (کرلپ سمیت) بہتر ابھی تک میں نے کوئی نہیں دیکھا۔بہت اچھا کام کیا ہے ان لوگوں نے۔ کمال کر دیا ہے۔
 
Top