پاکستانی
محفلین
راہبر نے کہا:ماشاء اللہ! سبحان اللہ! مبارک ہو جی!
محب بھائی کو ای۔میل کردیں!
بہت شکریہ
راہبر نے کہا:ماشاء اللہ! سبحان اللہ! مبارک ہو جی!
محب بھائی کو ای۔میل کردیں!
بھائی صاحب کام زیادہ ہوگا تو پسند آئے گا نہ۔ 70-80 الفاظ کو زیادہ نہیں سمجھا جائے گا۔اجنبی نے کہا:اجنبی نے کہا:دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے
![]()
ہم تو ادھر ہی ہیں۔۔۔
اور کچھ نہ کچھ کر بھی رہے ہیں ۔۔۔۔
جو کہ محب کی جیب میں جا رہا ہے ۔۔۔۔
اور انہیں پسند بھی نہیں آ رہا ۔۔۔
![]()
پاکستانی نے کہا:لیں محب بھائی اب خوش
حرف Z کا کام بھی 91 الفاظ کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے۔