انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔تینتیسواں میچ۔۔۔ ۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ ممبئی انڈینز

ممبئی انڈینز نے میچ ایک گیند قبل ہی 5 وکٹوں سے جیت لیا
ڈوین سمتھ نے 62،روہیت شرما نے 34 جبکہ کائرون پولارڈ نے 33 رنز بنائے
سنیل نرائن نے صرف 17 رنز کے عوض 3 وکٹیں لیں
 
157230.jpg
 
Top