انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔تینتیسواں میچ۔۔۔ ۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ ممبئی انڈینز

انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا تینتیسواں میچ آج کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے درمیان کولکتہ میں کھیلا جا رہا ہے
 
پہلے اوور کے بعد کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا سکور 26 بنا کسی نقصان کے
یوسف پٹھان نے 3 چوکے اور ایک چھکا جبکہ گوتم گمبھیر نے بھی ایک چھکا لگایا
 
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے​
جیک کالس نے 37،منوج تیواری نے 33 جبکہ اون مورگن نے 31 رنز بنائے​
پراگیان اوجھا،لیستھ ملنگا اور مچل جونسن نے 2،2 وکٹیں لیں​
 
157221.jpg
 
Top