انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

شمشاد

لائبریرین
اگر ہماری ٹیم نے ٹورنامنٹ میں یہی کارکردگی دکھائی تو بہت جلد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گی۔

انڈیا نے 20 اوور میں 185 اسکور بنائے ہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
گوتم گمبیر 16 گیندوں پر 10 اسکور بولڈ بائے عمر گل
سہواگ 14 گیندوں پر 26 اسکور کیچ آفریدی بائے اجمل
کولی 47 گیندوں پر 75 اسکور ناٹ آؤٹ
شرما 40 گیندوں پر 56 اسکور بولڈ آؤٹ بائے سعید اجمل
یوراج سنگھ 5 گیندوں پر 4 اسکور ناٹ آؤٹ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سہیل تنویر 3 اوور 35 اسکور کوئی آؤٹ نہیں
عمر گل 4 اوور 31 اسکور 1 آؤٹ
محمد سمیع 2 اوور 31 اسکور کوئی آؤٹ نہیں
سعید اجمل 4 اوور 22 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ
محمد حفیظ 3 اوور 22 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں
شاہد آفریدی 4 اوور 41 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں
 
Top