انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اب کامران اکمل اور عمر اکمل کھیل رہے ہیں یہاں اگر ملک کو کھیلنے کے لیے بھیجا جاتا تو میرے خیال میں بہتر تھا ویسے تو عمر بھی اچھا ہے لیکن وہ جزباتی ہے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی کیا لگ رہا ہے آپ کا۔ آج کے میچ کا۔
بظاہر تو انڈیا کے حق میں ہے میچ لیکن اس وقت کامران اور شعیب ایسےکھلاڑی کھیل رہے ہیں جو میچ کو کسی بھی وقت تبدیل کر سکتے ہیں۔ میرے خیال میں بس ایشون کا ایک اوور ہے جو مشکل ہے باقی پاکستان میچ جیت سکتا ہے
 
خدا کو مانیں خرم شہزاد خرم بھائی۔۔۔۔۔
شعیب ملک تو فرسٹ کلاس لیول کا بھی کھلاڑی نہیں ہے۔ اپنی بیوی کی سفارش پر کھیل رہا ہے۔ :ROFLMAO:
کامران سے امیدیں رکھی جاسکتی ہیں۔۔۔
 
Top