عبدالحسیب
محفلین
معذرت کی کوئی بات نہیںمعذرت یہ مراسلہ ابھی نظر سے گزرا۔ نیو زی لینڈ کی بابت میں قطعی لاعلم تھا۔ اپ ڈیٹ کرنے کے لیے شکریہ!![]()
آپ کے پاس بھی ایک کپ موجود ہےچلیں اس بار آپ کی مان کر نیو زی لینڈ کی راہ ہموار کردیتے ہیں۔ اگلی با ر آپ ہمارا کچھ خیال کرلیجے گا۔![]()