حیرت ہے ایک دم 7 آؤٹ ہوگئے آسٹریلیا کے۔
تجمل حسین محفلین مارچ 26، 2015 #43 اور یہ چوکاااااااااااا! یوں آسٹریلیا کا بڑھتا ہوا سکور 308۔ 7 وکٹ کے نقصان پر ۔ 48۔4 اوورز
تجمل حسین محفلین مارچ 26، 2015 #46 اور یہ چھکاااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا کا سکور 327۔ 49۔5 اوورز۔ 7 وکٹ
محمداحمد لائبریرین مارچ 26، 2015 #50 تجمل حسین نے کہا: انڈیا کو بھی اب سخت محنت کرنا پڑے گی یہ میچ جیتنے کے لیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے ہندوستان کی بیٹنگ لائن کو دیکھتے ہوئے بہت زیادہ اسکور بھی نہیں ہے۔
تجمل حسین نے کہا: انڈیا کو بھی اب سخت محنت کرنا پڑے گی یہ میچ جیتنے کے لیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے ہندوستان کی بیٹنگ لائن کو دیکھتے ہوئے بہت زیادہ اسکور بھی نہیں ہے۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 26، 2015 #51 تجمل حسین نے کہا: الف عین صاحب ہمیں یہاں بلاکر خود کہاں چل دیئے۔؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اعجاز عبید صاحب یہیں کہیں ہوں گے۔ آ جائیں گے جلدی۔۔۔۔!
تجمل حسین نے کہا: الف عین صاحب ہمیں یہاں بلاکر خود کہاں چل دیئے۔؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اعجاز عبید صاحب یہیں کہیں ہوں گے۔ آ جائیں گے جلدی۔۔۔۔!
تجمل حسین محفلین مارچ 26، 2015 #52 محمداحمد نے کہا: اعجاز عبید صاحب یہیں کہیں ہوں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو یہ ہے ان کا نام۔۔۔
محمداحمد نے کہا: اعجاز عبید صاحب یہیں کہیں ہوں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو یہ ہے ان کا نام۔۔۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 26، 2015 #53 تجمل حسین نے کہا: تو یہ ہے ان کا نام۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی! اور اعجاز عبید صاحب ہمارے بلکہ بہت سارے محفلین کے لئے شفیق اور محبت کرنے والے استاد ہیں اور ہمارے لئے انتہائی قابلِ احترام ہیں۔
تجمل حسین نے کہا: تو یہ ہے ان کا نام۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی! اور اعجاز عبید صاحب ہمارے بلکہ بہت سارے محفلین کے لئے شفیق اور محبت کرنے والے استاد ہیں اور ہمارے لئے انتہائی قابلِ احترام ہیں۔
تجمل حسین محفلین مارچ 26، 2015 #54 محمداحمد نے کہا: جی! اور اعجاز عبید صاحب ہمارے بلکہ بہت سارے محفلین کے لئے شفیق اور محبت کرنے والے استاد ہیں اور ہمارے لئے انتہائی قابلِ احترام ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو ان پوسٹس سے ہی ظاہر ہورہا ہے۔
محمداحمد نے کہا: جی! اور اعجاز عبید صاحب ہمارے بلکہ بہت سارے محفلین کے لئے شفیق اور محبت کرنے والے استاد ہیں اور ہمارے لئے انتہائی قابلِ احترام ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو ان پوسٹس سے ہی ظاہر ہورہا ہے۔