انڈہ اور کوفتہ پلاؤ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پہلے نہیں بنایا تھا تو اب بنا دو۔ شرم آتی ہے کیا؟
بات شرم کی نہیں ہے۔ الحمداللہ میری بیگم اتنی فرمانبردار اور نیک ہے مجھے کوئی کام نہیں کرنے دیتی اور اگر میں کہوں کہ میں ابوظہبی میں بھی تو کرتا تھا تو کہتی ہے وہاں میں نہیں ہوتی تھی اس لیے
اب تو مجھے انڈہ ابالنا بھی بھول گیا ہے
 

منصور مکرم

محفلین
میں ناں کالی ماتا کو ساتھ لے آؤں گا اس کے بارہ ہاتھ ہوتے ہیں۔ اور کھانا اس نے کچھ نہیں ہوتا۔

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہہاہاہاہاہہا اہا اہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہ:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:

جیت گئے شمشاد صاحب
 

عمراعظم

محفلین
ایسی امیرانہ ڈشوں کا نام لے کر ہماری غربت کے تار نا چھیڑے کوئی کوفتے اور پلاؤ ساتھ میں انڈے :oops:
جی بلکل۔
اِن امیروں نے بنوا کے حسیں کوفتہ پلاؤ
ہم غریبوں کی غربت کا اڑایا ہے مذاق۔
البتہ غربت مال کی نہیں بلکہ غریب الو طنی ہے۔
 
Top