انڈہ اور کوفتہ پلاؤ

شمشاد

لائبریرین
میرے لیے صرف پلیٹیں کافی رہیں گی جن میں سے ایک میری، ایک شمشاد کی اور ایک بنت شبیرکے انکل کی۔
 

علی خان

محفلین
وہ نا اپکے ہاتھ 2 ہیں۔ ایک پلیٹ اپکا اپنا ہوگا۔ اور دوسرا آپ نے میرے لئے حاصل کرنا ہے۔ اور اسکے علاوہ میرے بھی 2 ہاتھ ہیں۔ تو بس میں بھی 2 حاصل کرلونگا۔ تو اس طرح میرے ہو گئے 3 پلیٹ اور اپکی ایک۔:notworthy:
 

شمشاد

لائبریرین
میں ناں کالی ماتا کو ساتھ لے آؤں گا اس کے بارہ ہاتھ ہوتے ہیں۔ اور کھانا اس نے کچھ نہیں ہوتا۔
 
Top