انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

پردیسی

محفلین
وائبر کا مسئلہ یہ ہے کہ تین دن ہو گئے ہیں میں اپنے کزن کو اور وہ مجھے ایڈ نہیں کر پا رہے۔ ہم دونوں ہی اپنے حلقہ احباب میں کمپویٹر جینئس سمجھے جاتے ہیں :(
جی بھائی جی کبھی کبھی وائبر پاگل ہوجا تا ہے۔۔اس کے لئے دیسی جگاڑ استمال کریں کہ وہ نمبر جسے ایڈ کروانا مقصود ہو اسے پہلے اپنے فون سے ریمیو ( ختم ) کر دیں۔اس کے بعد کوئی ایویں ہی نمبر سیو کریں اس کے بعد یہ نمبر دوبارہ ایڈ کریں۔۔امید ہے وائبر کو خاصہ افاقہ ہو گا اور اس کا پاگل پن دور ہو جائے گا:)
 
نیلم

ایک دوسرے کو ایڈ کرنے کےلیے آپ پہلے کی پیڈ پہ جائے اور پھر دوست کا فون نمبر ایڈ کریں،،،جو اُس نے اکاؤنٹ بناتے ہوئے انٹر کیا تھا،،،وائبر کے کی پیڈ پہ وہ موبائل نمبر انٹر کریں اور پھر اُسی کی پیڈ پہ + ایڈ کا سائن ہوگا اُس پہ کلک کریں گے تو ایڈ کرنے والے آپشن کھلے گے تو ایڈ کر لیجئے گا:)
 
قیصرانی

لائبریرین

بہت بہت شکریہ آپ دونوں کا :)
 
محمد امین

لائبریرین
سوئفٹ کی بگی سا لگا ہے۔ ویسے تو سادہ انٹرفیس تھا، پر انسٹال کر کے پھر اڑا دیا میں نے۔

بگی تو نہیں ہے۔ اس کی اسکن سے بگی لگ رہا ہوگا، اسکن تبدیل ہوجاتی ہے۔ میں نے بہت کی بورڈز ٹرائی کیے ہیں۔ سوئفٹ کی کا جواب نہیں۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
سوئفٹ کی بگی سا لگا ہے۔ ویسے تو سادہ انٹرفیس تھا، پر انسٹال کر کے پھر اڑا دیا میں نے۔

یہ رہا سویفٹ کی میں اردو پری ڈکشن کا اسکرین شوٹ میرے فون سے:
یہ پری ڈکشن اس کی اپنی ڈکشنری سے ہے۔ میں نے اردو لکھی نہیں کبھی ورنہ یہ میرے جملے محفوظ کر کے اپنی ڈکشنری میں اپینڈ کرتا رہتا اور پھر وہی پریڈکٹ کرتا جو میں اکثر لکھتا ہوں۔

Screenshot_2012-12-27-18-09-33.png
 
اردو کی بورڈ اور عربی ہندسے :) ویسے کراچی میں اس نے درست پیشین گوئی کی ہے کہ یا تو ٹارگٹ کلنگ ہوگی، یا امن تباہ ہوگا یا پھر ایک بار پھر ایم کیو ایم :(
 
سوئفٹ والوں نے عربی کی بنیاد پر ہی بنایا ہوگا۔ ہم اردو والے کہاں سرخیل ہوتے ہیں کہیں۔۔۔ :(
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پردیسی بھائی میں کچھ دن پہلے گیمز پر اس قسم کا دھاگہ شروع کیا تھا۔ اور ایپس پر بھی کرنا تھا۔ آپ نے بازی مار لی۔ :)
میں بھی اس میں اضافہ کرتا ہوں کہ میرے پاس بھی کچھ اطلاقیوں کے بارے میں سرسری قسم کی معلومات موجود ہیں :)
 
Top