کیا تھا وہ مشورہ ؟
آج انہوں نے اپنا سٹیٹس تو اپ ڈیٹ کیا ہے اب دیکھیں کب تک میرے مشورے پر عمل کرتے ہیںساجد بھائی نے انہیں مشورہ دیا تھا کہ کچھ دن سیاست سے کنارہ کر لیں۔
نہیں بھئی ایسی کوئی بات نہیں۔ آپ ہی کی طرح وہ بھی میرے لئے محترم ہیں۔ساجد بھائی نے ان کی چابی ٹائٹ کی تھی تب سے وہ خؤد ساختہ جلا وطنی کاٹ رہے ہیں
یہ کون صاحب ہیں ابھی اس وقت نام یاد نہیں آ رہا لیکن میں نے ساجد بھائی کا وہ مشورہ ضرور پڑھا تھا کسی مراسلے میں جس میں کسی کو کچھ دن سیاست وغیرہ کے دھاگوں سے کنارہ کشی کی نصحیت کی گئی تھی۔آجکل اپنے ہمت خان صاحب نظر نہیں آرہے
بس آپ کی کسر باقی تھی نا چیز کو اس معاملے میں گھسیٹنے کییہ ساجد مغل صاحب کون ہیں؟
اگرچہ تاثر یہی مل رہا ہے لیکن میرا مقصد ن لیگ کی سپورٹ نہیں ہے بلکہ تمام سیاسی جماعتوں کی "کاریگری" پر بات کرنا مقصود تھا۔اگر کسی کو میری بات بری لگے تو معذرت چاہتا ہوں لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی کہ نوازشریف کی باتیں سن کر بھی کوئی ن لیگ کو کیسے سپورٹ کر سکتا ہے؟
اگرچہ تاثر یہی مل رہا ہے لیکن میرا مقصد ن لیگ کی سپورٹ نہیں ہے بلکہ تمام سیاسی جماعتوں کی "کاریگری" پر بات کرنا مقصود تھا۔