انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

ملائکہ

محفلین
میں نے شروع سے آخر تک تمام کی تمام تصاویر دیکھ لی ہیں ماشااللہء دونوں بہت پیارے اور کیوٹ بچے ہیں۔۔۔۔ اللہ دونوں کے نصیب اچھے کرے اور انھیں تمام کامیابیاں دے۔۔۔۔
 

عمر سیف

محفلین
میں نے شروع سے آخر تک تمام کی تمام تصاویر دیکھ لی ہیں ماشااللہء دونوں بہت پیارے اور کیوٹ بچے ہیں۔۔۔ ۔ اللہ دونوں کے نصیب اچھے کرے اور انھیں تمام کامیابیاں دے۔۔۔ ۔

شکریہ اور آمین۔ میں وہی دیکھ رہا تھا کہ آج میرے حالیہ الرٹ ایک دم اتنے زیادہ کیسے ہوگئے۔
 
Top