انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
یہ تصویر انابیہ کی یادگار ہوگی۔ بڑی ہوگی تو دیکھے گی اپنے کارنامے۔
ڈائری پہ میری بیگم سائن کیا کرتی ہے تو ایک دن کہتی ہے "ماما آپ یہاں کیا لکھتی ہیں؟" تو بیگم نے کہا کہ اپنا نام لکھتی ہوں تو بولی ماما آپ رہنے دیں میں خود لکھ دیتی ہوں۔ پھر انابیہ نے اپنی ماما کے سائن کئے۔ :)

161120111761_zpsaea2f073.jpg
 
نیلم

زبردست بھائی
 
عمر سیف

محفلین
بڑا شوق ہے بیگم کو آیان کو دوپٹہ پہنانے کا۔ عقب میں میری چھوٹی کزن اور فلیش کے پیچھے بیگم ۔
201120111779_zps101fa168.jpg
 
Top