جاسمن

لائبریرین
امجد میانداد اردو محفل کے ہر دلعزیز محفلین میں شمار ہوتے ہیں۔ کافی عرصے سے ان کا شمار غائب محفلین میں کیا جا رہا ہے اور جرمانہ بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا لیکن آج انھوں نے ہمارے لیے جو فخر کا سامان کیا ہے، تو اس کے صدقے سارا جرمانہ معاف کیا جاتا ہے۔
بہت پُرخلوص،بہت مثبت اور تعمیری سوچ کے حامل، شُکر و شَکّر بھرے دل کے مالک، دوست دار، بڑوں کا انتہائی احترام اور چھوٹوں سے بہت شفقت کرنے والے تو دوستوں پہ جان نچھاور کرنے والے امجد میانداد۔ آج اردو محفل کے گلوکار ، فوٹو گرافر، لائبریرین، شاعر ، نثر نگار،صداکار اور وغیرہ وغیرہ کی آج اردو محفل پہ گیارھویں سالگرہ ہے۔
آپ کو بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ اور آپ کے سب پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، آسانیاں، نعمتیں، کامیابیاں، اور اپنا رحم، فضل، کرم عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ صحت و عافیت والی زندگی دے۔ اپنے پیارے بندوں میں شامل کرے۔ آمین!
ثم آمین!
یا رب العالمین!
 
بہت شکریہ جاسمن جزاک اللہ کہ آپ نے یاد رکھا۔ ہمیشہ شاد رہیئے آباد رہیئے۔ اور اللہ پاک اردو محفل کو قائم و دائم اور پھلتا پھولتا رکھے اور تمام محفلین کی زندگیوں میں خیر و برکت۔ آمین۔
 
شہزاد وحید

محفلین

رانجھے نے مجیاں باراں سال چرائی تھی اور آپ نے گیارہ۔ ایک رہتا ہے ابھی آپ کا۔
 
Top