امجد میانداد کے اردو محفل میں گیارہ سال

  1. جاسمن

    مبارکباد امجد میانداد کے محفل پہ گیارہ سال

    امجد میانداد اردو محفل کے ہر دلعزیز محفلین میں شمار ہوتے ہیں۔ کافی عرصے سے ان کا شمار غائب محفلین میں کیا جا رہا ہے اور جرمانہ بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا لیکن آج انھوں نے ہمارے لیے جو فخر کا سامان کیا ہے، تو اس کے صدقے سارا جرمانہ معاف کیا جاتا ہے۔ بہت پُرخلوص،بہت مثبت اور تعمیری سوچ کے حامل،...
Top