امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زینب

محفلین
تیلے بھائی عرب بڑی اور اونچی گاڑی اونٹ کی یاد میں ہی تو پسند کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
 

زینب

محفلین
ویسے عمان اور سعودیہ میں اکثر ایمریٹس سے یوزڈ گاڑیاں جاتی ہیں جمعے جمعرات کو یہاں بہت رش ہوتا ہے عمانیوں اور سعودیوں‌کا جو سیکینڈ ہینڈ گاڑیاں لینے آتے ہیں یہاں سے
 

وجی

لائبریرین
بی بی کہنے میں کیا حرج ہے خیر
میرے خیال میں اسکی وجہ دبئی کا فری پورٹ ہونا ہے لیکن مجھے نہیں معلوم کہ عمان ، بحرین ،کویت اور قطر میں فری پورٹ ہے یا نہیں لیکن شاید سعودیہ میں فری پورٹ نہیں ہے اسکی وجہ سے گاڑیاں سستی ہوتی ہیں

مجھے یا د ہے کہ جب عراق پر امریکیوں نے حملہ اور قبضہ کیا تو پھر متحدہ عرب امارات میں گاڑیاں مہنگی ہوگئی تھی کیونکہ اکثر گاڑیاں عراق جارہیں تھیں
اس کا فائدہ بہت سے لوگوں کو ہوا اور ایک صاحب جن کے پاس ایک والوو گاڑی جو بہت پرانے موڈل کی تھی کو 4000 درھم میں بیچا تھا جبکہ خریدی انہوں نے صرف 2000 درھم میں تھی اور اسکا اے سی بھی کام نہیں کرتا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے عمان اور سعودیہ میں اکثر ایمریٹس سے یوزڈ گاڑیاں جاتی ہیں جمعے جمعرات کو یہاں بہت رش ہوتا ہے عمانیوں اور سعودیوں‌کا جو سیکینڈ ہینڈ گاڑیاں لینے آتے ہیں یہاں سے

تو کیا تم بھی اپنی گاڑی بیچ رہی ہو؟ اگر میں خریدوں تو کتنی رعایت کرو گی؟
 

زینب

محفلین
سنا ہے آجکل گاڑیاں سستی ہیں دبئی میں۔۔؟؟؟


جی ہاں بیچنے میں بھی قیمتیں کم ہوئی ہیں اور خریدنے میں بھی۔پہلے لوگوں‌نے کیا کیا۔۔۔۔۔گاڑیاں ایرپورٹ پے چھوڑ گئے پھر دوسری سٹوری جو آجکل یہاں‌عام ہے زرہ کم رش والی جگہ پے گاڑی کھڑی کر کے نمبر پلیٹ اتار لی اور کریڈٹ کارڈ کی لیمٹ کا پورا استعمال کر کے ڈیش بورڈ پے رکھ کے چلے گئے کہ نمبر پلیٹ سے تو گاڑی جلدی ٹریس ہوتی ہے پر نمبر پلیٹ نا ہو تو پھر چیسسز سے ہی ہو گی جس میں ٹائم لگے گا تب تک بندہ جہاں پہنچنا ہو پہنچ بھی گیا۔علاج ہے بنک ولوں کا بھی ہر بندے کو کریڈٹ کارڈ تھما رکھا تھا:grin:
[
 

زینب

محفلین
QUOTE=شمشاد;434753]تو کیا تم بھی اپنی گاڑی بیچ رہی ہو؟ اگر میں خریدوں تو کتنی رعایت کرو گی؟[/QUOTE]

سچی میں اپ سے کیا قیمت تہہ کرنی پا جی ایسے ہی لے جایئں ایک دم فٹ ہے میری گڈی میری طرح :rollingonthefloor: ویسے آپ کو میں بتا بھی چکی ہون کتنی چلی ہوئی ہے :grin:


ارے نہیں کامری ٹھکی ہوئی نہیں ہے۔ وہ بڑی والی کا اس نے ایکسیڈنٹ کیا تھا۔

بتایا تو تھا پا جی اس میں بھی میرا قصور تو تھا نہیں ویسے تھوڑی بہت گاڑی ٹھک بھی جائے تو کوئی مسئلہ نہیں جبتک کہ انجن یا چیسسز کو نقصان نا ہو۔۔۔۔۔:grin:تھوڑی بہت معلومات مجھے بھی ہیں۔۔۔:rollingonthefloor:

ویسے جب مجھے نیا نیا لایئسنس ملا تھا 7 سال پہلے تو میرے وڈے پا جی نے مجھ سے کہا تھا کہ اگر اچانک گاڑی بند ہو جائے پیٹرول بھی ہے اور کوئی بظاہر مسئلہ بھی نہیں پر گاڑی بند ہو گئی ہے سٹارٹ نہیں ہو رہی تو تم کیا کرو گی کون سا آپشن یوز کرو گی۔۔۔۔۔۔میں نے کہا۔کرنا کیا ہے بھائی جی کسی طرح گاڑی سایئڈ پے لگاؤں‌گی اور ٹیکسی پکڑ کے گھر آجاؤں گی باقی کی مغز ماری آپ کریں گے تو انہون نے مجھے بڑی زور دار قسم کی شاباش دی تھی:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
جی طلال کے سامنے دیوا بلڈنگ کے بازو والی بلڈنگ مین ہے آفس چوتھی منزل پر ہے ۔ ویسے اگر سوسے کھانے ہوں تو ہور العنز میں ایگل ریستورنٹ کے سامنے رؤف کے پاس سموسے اچھے ملتے ہیں ۔ آپ جس حلوائی کی بات کر رہی ہیں میں نے اس سے بھی کھا کر دیکھے ہیں مجھے اسکا حلوہ زیادہ اچھا لگا ۔ البتہ سموسے مجھے ہور العنز کے ہی اچھے لگتے ہیں


طلال کی ات ہو رہی ہے جناب ہم بھی ہر جمعرات کو جاتے ہیں وہاں
باقی آپ نے سچ فرمایا
 

شمشاد

لائبریرین
آپ لوگوں کو اتنا بھی خیال نہیں آتا کہ نیاز کے ہی سموسے بھجوا دو۔ اچھی بات ہے میں نے بھی نیاز کے چاول نہیں بھجوانے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا پا جی اپ تک سموسے لاتے لاتے راستے میں بھوک لگنی ہے تو ہم نے کھا جانے ہیں اسی لیے کیوں نا یہاں بیٹھ کے ہی کھا لیے جایئں
 

شمشاد

لائبریرین
اونٹوں کے درمیان آپ گاڑی چلائیں گے کیسے؟ ظاہر ہے اونٹوں کی طرح ہی چلانی پڑے گی۔

یہاں اگر موازنہ کیا جائے تو سب سے اچھی ٹریفک الخبر پھر دمام، اس کے بعد جدہ کی ہے۔
سب سے بُری ٹریفک ریاض کی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
ٹریفک کی حالت کا نہ بتائیں تو بہتر ہے بھائی یہاں تو اسے کہیں گناہ زیادہ برا حال ہوتا ہے
 
Top