امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زینب

محفلین
تو بتا دیں کتنی بڑی گاڑی ہے ہم بھی دیکھیں کیا سعودیوں سے بھی بڑی گاڑی ہے آپکے پاس

الحمد للہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں ایک لینڈ کروزر ہے اور ایک کیمری ۔۔۔۔۔۔دونوں ٹویوٹا کی ہیں ۔ویسے میں ایک بار زبردست قسم کا بینڈ بجا چکی ہوں لینڈ کروزر کا اسی لیے شمشاد بھائی کو میں کیمری میں گھماوں گی ۔جو کہ بقول شمشاد بھائی ان کے آفس کی کھٹارا سے کہین اچھی ہی ہے :rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
سعودیوں کے پاس کون سی بڑی گاڑیاں ہیں؟ اب تو اکثر چھوٹی چھوٹی ہنڈائی گاڑیوں میں نظر آتے ہیں۔

بھائی جی عربوں کو تیل ہی تیل دے گیا ہے ۔۔کہاں 150 ڈالر تک گیا کہاں 34 تک آگیا خارجیوں کے ساتھ زیادتیوں‌کی سزا تو ملنی ہے نا انہیں
 
شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں ایک لینڈ کروزر ہے اور ایک کیمری ۔۔۔۔۔۔دونوں ٹویوٹا کی ہیں ۔ویسے میں ایک بار زبردست قسم کا بینڈ بجا چکی ہوں لینڈ کروزر کا اسی لیے شمشاد بھائی کو میں کیمری میں گھماوں گی ۔جو کہ بقول شمشاد بھائی ان کے آفس کی کھٹارا سے کہین اچھی ہی ہے :rollingonthefloor:

انشورنس کمپنی کا کتنا نقصان کیا؟
 
زینب

محفلین
میری انشورنس کمپنی کا نقصان نہیں ہوا تھا وہ تو بس والے کی غلطی بنی تھی جس میں مین ن؁ گاڑی دے ماری تھی۔ویسے واسی نے پھر ٹھیک کروا کے دی تھی
 
وجی

لائبریرین
الحمد للہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں ایک لینڈ کروزر ہے اور ایک کیمری ۔۔۔۔۔۔دونوں ٹویوٹا کی ہیں ۔ویسے میں ایک بار زبردست قسم کا بینڈ بجا چکی ہوں لینڈ کروزر کا اسی لیے شمشاد بھائی کو میں کیمری میں گھماوں گی ۔جو کہ بقول شمشاد بھائی ان کے آفس کی کھٹارا سے کہین اچھی ہی ہے :rollingonthefloor:

اللہ اس میں اور ترقی دے آمین
لیکن بی بی شاید آپنے جی ایم سی کی یوکان ایکس ایل (GMC Yukon XL ) نہیں دیکھی جو انجن اور سائز میں بھی لینڈ کروزر سے بڑی گاڑی ہے

اور سعودیا میں ایسی گاڑیا ں کافی پسند کی جاتی ہیں
 
زینب

محفلین
جی ایم سی تو پورا ٹرک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودیہ ولاے بڑی گاڑیاں پسند کرتے ہیں پر امارات والوں کے مقابلے میں دیکھا جائے ت بےچارے سے ہی ہین
 
اللہ اس میں اور ترقی دے آمین
لیکن بی بی شاید آپنے جی ایم سی کی یوکان ایکس ایل (gmc Yukon Xl ) نہیں دیکھی جو انجن اور سائز میں بھی لینڈ کروزر سے بڑی گاڑی ہے

اور سعودیا میں ایسی گاڑیا ں کافی پسند کی جاتی ہیں

واہ وجی بھائی مثال بھی دی تو یوکان ایکس ایل کی شاید آپ نے ڈینالی نہیں دیکھی
 
او ھمر پرانی بات ہے اب ۔۔ ھمر کا پرانا ماڈل ایچ 2 اچھا تھا مگر نئے میں تو کنجوسیاں کردیں ہیں انہوں نے ۔ ہائے لکس جتنی گاڑی نکالی ہے
 
جی بالکل اچھا ڈیزائن ہے اس کا بھی ۔ بس ذرا دروازہ کھلنے کا اسٹائل مختلف ہے لیکن مجموعی طور پر اچھی ہے بلکہ بہت اچھی ہے
 
زینب

محفلین
کہاں پا جی پیچھے والی لائٹس دیکھی ہین باہر کو نکلی ہوئی بے کار ہے ویسے مجھے مورانو بہت پسند ہے کیمری سےجب بھی جان چھوٹی میں وہی لوں گی
 
وجی

لائبریرین
بھائی اور بی بی ساری گاڑیاں دیکھی ہوئی ہیں
لیکن میں نے دبئی یا ابوظہبی میں اگر کوئی سعودی نمبر پلیٹ گاڑی دیکھی ہے تو وہ جی ایم سی کی بڑی گاڑی ہی دیکھی ہے
ویسے بھی لینڈ کروزر تو لگشری گاڑی ہے
ھمر کی کیا بات ہے نئی ھمر کچھ کم چھوڑی ہے
 
تیلے شاہ

محفلین
الحمد للہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں ایک لینڈ کروزر ہے اور ایک کیمری ۔۔۔۔۔۔دونوں ٹویوٹا کی ہیں ۔ویسے میں ایک بار زبردست قسم کا بینڈ بجا چکی ہوں لینڈ کروزر کا اسی لیے شمشاد بھائی کو میں کیمری میں گھماوں گی ۔جو کہ بقول شمشاد بھائی ان کے آفس کی کھٹارا سے کہین اچھی ہی ہے :rollingonthefloor:

اوہ اللہ کے بندوں کوئی ماڈل بھی تو پوچھے ۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:

ویسے میرے پاس لینڈ کروز تھی پہلے پہلے 2008 ماڈل اس کے بعد ہنڈا سیوک2007 اور اب کاپرس ہے 2002 ماڈل
جی ایم سی سوباربن 2009 ماڈل بھی چلائی ہے کافی ( بھائی کی)

اگر مجھ سے پوچھیں تو میں کہوں گا لینڈ کروز از دی بیسٹ اس کے علاوہ ٹویوٹا کی کوئی گاڑی مجھے پسند نہیں آئی ویسے کاپریس بھی کافی اچھی ہے 220 تک
تو پوچھے بغیر چلی جاتی ہے اس کے اوپر بیگم صاحبہ سے پوچھ کر جانا پڑتا ہے۔۔۔۔۔:laughing:
 
Top