الف نون اور الیکشن

فرحت کیانی

لائبریرین
اب کچھ نہیں ہو سکتا کیوں کہ اب تو بات آگے نکل چکی ہے، ٹائم مشین سے بھی واپس نہیں لوٹائی جا سکتی۔۔۔ (ہاں کسی مدیر سے داخلی تعلقات ہوں تو بات اور ہے!) :):):)

:donttellanyone2:

واہ کیا انداز ہے خود کو اہل علم و دانش کہنے کا۔۔۔ :cautious:
ہاہاہاہاہا :laugh:

:cool3:

:silent3:
 
مقدس

لائبریرین
نینی بھیااا۔۔ مجھے یہ پڑھ کر واقعی میں بہت مزہ آیا۔۔۔
اتنااا اچھا لکھا اور ایسا اچھا صرف آپ ہی لکھ سکتے ہیں۔۔
 
نیرنگ خیال

:) باعث خوشی ہے کہ بٹیا کو بھی پسند آیا۔۔
اور ایسا اچھا تو میں ہی لکھوں گا۔۔۔ باقی تو ویسا اچھا لکھے گے۔۔۔ :p
 
باقی تو ایسا ویسا لکھیں گے بھیا۔۔ :rollingonthefloor:
اچھا تو بس آپ لکھ سکتے ہیں

اور ہاں!
تیمور کو بھی یہ تحریر بہت پسند آئی۔۔ ان کو بھی میں نے سنایا تھا پڑھ کر۔۔۔ مڈل میں مجھے روک کر کہنے لگے کہ رہنے دو۔۔ تمہاری اس ولایتی اردو میں اچھا نہیں لگتا۔۔ مجھے خود پڑھنے دو۔
 
:laughing:
ارے واہ۔۔۔ :) زبردست :)
 
Top