الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
گزرگیا جو برا وقت اس کو یاد کرنے سے بہتر یہی کہ آئندہ اچھے کی امید رکھی جائے۔
 
اب عمل تو عاملوں کا کام ہے ہم تو بس تعویز بنوا لیتے ہیں کچھ نقد دیکر اور اگربتی وغیری سلگا کر۔
 

مغزل

محفلین
بابا ایک تعویز دینا، شمشاد بھائی آجکل ناراض ہیں انہیں رام کرنا ہے ، تیر بہ ہدف تعویز چاہیے ،،
 

وجی

لائبریرین
پر مجھے امید ہے کہ آپ سب میرے لیئے دعا کرینگے انشاءاللہ
کچھ عرصے سے طبیعت غراب ہے
دعا کیجیئے گا
اللہ رحم کرے آمین
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھرا تو نہیں پی گئے محمود بھائی آپ، میں کیوں کسی سے ناراض ہونے لگا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top