الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ڈھونڈ رہاں ہوں سعود بھائی کو کہ کہاں گم ہوگئے۔
لگتا ہے ان کا والا کام اب مجھے سر انجام دینا پڑے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا ہٹ کے۔

ہاں پکڑ لو سعود بھائی والا کام، پھر تمہاری بھی جلد ہی شادی ہو جائے گی۔
 

فا ر و ق

محفلین
ذرا صبر سے کام لو fahim بھائی سعود بھائی ابھی اتے ہی ہوں گے خمیری روٹی اور آلو گوشت کا سالن شوربے والا کہا کر
 

فہیم

لائبریرین
زیادہ تو ایک طرف ڑ سے اردو کا ایک الفاظ بھی شروع نہیں‌ ہوتا۔
اس لیے اسے چھوڑنا ہی پڑتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی نہیں آنے کے، مصروف ہیں اپنی شادی کے انتظامات میں۔

آپ نیا دھاگہ کھول لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top