الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شاید زردہ نہ ہو۔ کیونکہ عمار کہہ رہے تھے کہ انہیں پسند نہیں ہے، اس لیے وہ کھیر کی بات کر رہے تھے۔ اب اللہ کرئے کہ کھیر ٹیڑھی نہ ہو۔
 

الف عین

لائبریرین
صاحبو۔ ولیمے کا مینو نوشہ اور ہو سکے تو دلہن پر چھوڑ دو۔ ہم کو آموں سے مطلب یا پیڑ گننے سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے دوسرے ہی یہ ذمہ داری نبھائیں گے، دولہا دلہن تو سلامیاں لینے میں مشغول رہیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top