الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم دوستو ۔۔ کھیل کی نویں قسط شروع کی جاتی ہے ۔۔ آجائیے میدان میں سب پھر سے اس کو اگے بڑھانے کے لئے ۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
ثوبیہ کو بلانے گئی ہیں لیکن ایسا نہ ہو کہ خود بھی گپ شپ ادھر ہی بیٹھ جائیں۔
 

سکون

محفلین
خیر بڑے لوگوں سے ایسی چھوٹی غلطیاں ہوجاتی ہیں کہ مذکر کو م۔ؤنث بنا دیتے ہیں
 

جیہ

لائبریرین
دل کو لگنی والی بات یہ ہے کہ ایسی غلطیاں بقول شمشاد بھائی اٹک کے "اُس"‌پار زیادہ ہوتی ہیں
 

جیہ

لائبریرین
صحیح غلط کے چکر میں نہ پڑیں بس اردو بولیں اردو لکھیں اور اردو پڑھیں




کتنی خوب صورت بات کی ہے ۔ شمشاد بھائی ذرا تھپکی دینا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top