کیا آپ مسدس کو محفل کی لائبریری پر پوسٹ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں؟ تاکہ میں ضمیمہ اور عرض حال (وہ بھی نظم میں ہے) اسکے ساتھ پوسٹ کر سکوں۔ نثری متن تمام ہو چکا ہے۔ شکریہ
یہ بلاگ اب مرحوم ہو چکا، شکر ہے کہ میں کاپی کر چکا تھا۔
لیکن ٹیگز کس طرح لگائے جاتے ہیں، اس میں میں نا کام ہو گیا حالانکہ ایک پیغام حذف بھی کرنا پڑا اس چکر میں۔