تعارف السلام علیکم

لاسٹ بلیٹ

محفلین
میرا نام بلیٹ ہے،،،، لاسٹ بلیٹ، پڑھنا میرا جنون ھے ، ٹویٹر میرا شوق ، اور فیس بک میرا میرا نشہ، اگر چہ صرف حسین ھونا کوی عقلمندی نھی پھر بھی بندہ زھین نہ ہو تو اسے حسین ضرور ھونا چاھیئے دنیا میں دو طرح کے حسین پاے جاتے ہیں ایک اپنی طرح کے دوسرے ھر طرح کے، عقل کا حسن سے اتنا ھی فاصلہ ھے جتنا کہ حسن کا عقل سے ھے
پہلی بار کسی فورم پر رجسٹریشن کرای ہے، سمجھ بھی نھی آرھی کہ کہاں لکھنا ھے ، میں زیادہ فرینڈلی انسان نھی ھو بھروسہ کم کرتا ہوں اور جب بھروسہ کرلو تو پھر سب کچھ لٹانے والا انسان ہوں ، کسی سے پنگا نھی کرتا کوی مجھ سے پنگا کریں جانے نھی دیتا ، فیس بک پر کیئ پیجزز کا ایڈمن رہ چکا ہوں، میری ایک عادت ھے کہ میں لفظ "خ" اور "ح" میں فرق نھی کرتا، حود کے دو تین پیجزز اور گروپس ہے، " دستک " تمام پاکستان کا پہلا پیج ھے جو اسلامی تاریخ کو پہلی بار اردو یونی کوڈ میں ایچ ڈی ویڈیوز ٹریلرز کے ساتھ اپلوڈ کررہا ہے، آج تک دستک پر ھم نے" شمشیر بے نیام" قصہ چار درویش" سیرت امی عائشہ " خالد بن ولید کی تلوار " پیر کامل " داستان ایمان فروشوں کی" اور کیئ مشہور کتابیں اردو یونی کوڈ میں اپلوڈ کی ھے فیس بک میں ان فیس بکیوں سے زیادہ پاپولر ہوں جو مجھ سے کم پاپولر ہے اور اتنا نیک انسان ہوں کہ آپ میرے ساتھ بیٹھ جاے تو حود کو گناہ گار سمجھنے لگیں، میں ھر ٹاپک پر لکھنے کی کوشیش کرتا ہوں سواے حالات حاضرہ کے کیونکہ حالات کھبی حاضر نھی رھتے ویسے بھی پاکستان میں اسمبلیاں اور انڈے جلد ہی ٹوٹ جاتے ھے
ایک بار میں بحار کی وجہ سے بے ھوش ھوا آنکھیں کھولتے ہی کہا میں کہاں جنت میں ؟ کزن نے کہا " اللہ نہ کریں دیکھ نھی رہے میں تیرے ساتھ کھڑا ہوں"
ابھی تک شادی نھی کی ھے پرتگالی کہاوت ھے کہ
" شادی اور مکان بنانے سے جیب حالی ھوجاتی ھے لیکن اچھی حاصی عقل آجاتی ہے" صاحبو ۔۔۔!! بعد میں عقل آنے سے کیا فایدہ؟ لیکن یہ بھی ایک اٹل حقیقت ھے کہ شادی کے حلاف جو بھی پراکسیی وار اور پروپگینڈہ ھے یہ سب شادی شدہ حضرات کا کیا دھرا ھے ملتے ھے ذرا فورم سمجھنے کے بعد،،،، یا کوی یہ سعادت نصیب اور جھولی میں بھرنا چاھے تو یا بسم اللہ
 

عزیزامین

محفلین
ابھی تک آپ کے خیالات پڑھنے کو زیادہ مل رہے ہیں تعارف کم بحرحال ٹکڑوں کی صورت میں آپ کا تعارف ملتا ہی رہے گاامید کرتا ہوں خوش آمدید
 

لاسٹ بلیٹ

محفلین
شکریہ عزیز صاحب، ،،،،!! میں یہاں کچھ کتابیں اپلوڈ کرنا چاھتا ہوں اردو یونی کوڈ میں، کاپی رائٹس میرے پاس ھے کیونکہ میں نے اصل لکھاریوں سے باقاعدہ اجازت لی ہوی ہے، ان کتابوں میں داستان ایمان فروشوں کی شمشیر بے نیام اور خالد کی تلوار قابل زکر ھے، مزید بھی لکھنے کا بہت طویل ارادہ ہے، لیکن بس مجھے سمجھ نھی آتی فورمز کی، ھاں فیس بک کا باقاعدہ ایک نمبر کا کھلاڑی ہوں، رھنمای کرسکتے ہے کیا آپ
 

فلک شیر

محفلین
ہممم
ٹھیک ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو آپ تو بہت سخت اور دھانسو قسم کے بندے ہیں سر
یہ حقیر آپ کو خوش آمدید کہتا ہے
 

لاسٹ بلیٹ

محفلین
آسمان شیر صاحب میرا مطلب ھے فلک شیر سر جناب، ،،،،!! ھمیں اشفاق احمد کے ڈرامے پکاسو کی پینگٹنز ، قائم علی شاہ کی باتیں اور الطاف بھای کی حاموشی بہت متاثر کرتی ہے اور بھی بہت سی چیزیں ھے جو ھیں سمجھ نھی آتی بھلی لگتی ھے ابھی ھم کو آپکا یہ ڈائنامک سٹال کا دھانسو لفظ تو سمجھ نھی آیا لیکن اچھا ھی ھوگا،،،،،،،، شکریہ فلک صاحب،،،،،
 

عزیزامین

محفلین
آسمان شیر صاحب میرا مطلب ھے فلک شیر سر جناب، ،،،،!! ھمیں اشفاق احمد کے ڈرامے پکاسو کی پینگٹنز ، قائم علی شاہ کی باتیں اور الطاف بھای کی حاموشی بہت متاثر کرتی ہے اور بھی بہت سی چیزیں ھے جو ھیں سمجھ نھی آتی بھلی لگتی ھے ابھی ھم کو آپکا یہ ڈائنامک سٹال کا دھانسو لفظ تو سمجھ نھی آیا لیکن اچھا ھی ھوگا،،،،،،،، شکریہ فلک صاحب،،،،،
لگتا ہے آپ مبشر لقمان سے کافی متاثر ہیں؟
 

لاسٹ بلیٹ

محفلین
عزیز صاحب،،،،!! جب لوگ فوراََ میری بات پر یقین کرلیتے ھے تو کھبی کھبی میں بذاتِ خود تذبذب کا شکار ھوجاتا ھوں کہ کہی میری بات درست تو نھی،،،،
 

تجمل حسین

محفلین
محترم لاسٹ بلیٹ صاحب!

اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔ :)
 

آوازِ دوست

محفلین
اتنا نیک انسان ہوں کہ آپ میرے ساتھ بیٹھ جاے تو حود کو گناہ گار سمجھنے لگیں
محترم لاسٹ بلیٹ صاحب خوش آمدید۔ آپ اتنے نیک انسان ہیں کہ پاس بیٹھنا تو دور کی بات فقط آپ کا تعارف پڑھ کر ہی میں خود کو اچھا خاصا گنہگار سمجھنے لگا ہوں۔ خوش رہیں :)
 

عباس اعوان

محفلین
یار بھائی، دل ابھی تک کراچی والے واقعے سے دہلا ہوا ہے۔نِک نیم ذرا اچھا سا رکھ لیں :)
اردو محفل میں خوش آمدید
:)
 
Top