لاسٹ بلیٹ
محفلین
میرا نام بلیٹ ہے،،،، لاسٹ بلیٹ، پڑھنا میرا جنون ھے ، ٹویٹر میرا شوق ، اور فیس بک میرا میرا نشہ، اگر چہ صرف حسین ھونا کوی عقلمندی نھی پھر بھی بندہ زھین نہ ہو تو اسے حسین ضرور ھونا چاھیئے دنیا میں دو طرح کے حسین پاے جاتے ہیں ایک اپنی طرح کے دوسرے ھر طرح کے، عقل کا حسن سے اتنا ھی فاصلہ ھے جتنا کہ حسن کا عقل سے ھے
پہلی بار کسی فورم پر رجسٹریشن کرای ہے، سمجھ بھی نھی آرھی کہ کہاں لکھنا ھے ، میں زیادہ فرینڈلی انسان نھی ھو بھروسہ کم کرتا ہوں اور جب بھروسہ کرلو تو پھر سب کچھ لٹانے والا انسان ہوں ، کسی سے پنگا نھی کرتا کوی مجھ سے پنگا کریں جانے نھی دیتا ، فیس بک پر کیئ پیجزز کا ایڈمن رہ چکا ہوں، میری ایک عادت ھے کہ میں لفظ "خ" اور "ح" میں فرق نھی کرتا، حود کے دو تین پیجزز اور گروپس ہے، " دستک " تمام پاکستان کا پہلا پیج ھے جو اسلامی تاریخ کو پہلی بار اردو یونی کوڈ میں ایچ ڈی ویڈیوز ٹریلرز کے ساتھ اپلوڈ کررہا ہے، آج تک دستک پر ھم نے" شمشیر بے نیام" قصہ چار درویش" سیرت امی عائشہ " خالد بن ولید کی تلوار " پیر کامل " داستان ایمان فروشوں کی" اور کیئ مشہور کتابیں اردو یونی کوڈ میں اپلوڈ کی ھے فیس بک میں ان فیس بکیوں سے زیادہ پاپولر ہوں جو مجھ سے کم پاپولر ہے اور اتنا نیک انسان ہوں کہ آپ میرے ساتھ بیٹھ جاے تو حود کو گناہ گار سمجھنے لگیں، میں ھر ٹاپک پر لکھنے کی کوشیش کرتا ہوں سواے حالات حاضرہ کے کیونکہ حالات کھبی حاضر نھی رھتے ویسے بھی پاکستان میں اسمبلیاں اور انڈے جلد ہی ٹوٹ جاتے ھے
ایک بار میں بحار کی وجہ سے بے ھوش ھوا آنکھیں کھولتے ہی کہا میں کہاں جنت میں ؟ کزن نے کہا " اللہ نہ کریں دیکھ نھی رہے میں تیرے ساتھ کھڑا ہوں"
ابھی تک شادی نھی کی ھے پرتگالی کہاوت ھے کہ
" شادی اور مکان بنانے سے جیب حالی ھوجاتی ھے لیکن اچھی حاصی عقل آجاتی ہے" صاحبو ۔۔۔!! بعد میں عقل آنے سے کیا فایدہ؟ لیکن یہ بھی ایک اٹل حقیقت ھے کہ شادی کے حلاف جو بھی پراکسیی وار اور پروپگینڈہ ھے یہ سب شادی شدہ حضرات کا کیا دھرا ھے ملتے ھے ذرا فورم سمجھنے کے بعد،،،، یا کوی یہ سعادت نصیب اور جھولی میں بھرنا چاھے تو یا بسم اللہ