محتشم سلمان
محفلین
وعلیکم السّلام محتشم سلمان !
محفل میں خوش آمدید۔
ایک گزارش ہے کہ اگر کہیں آپ کا مزاح کا ارادہ ہو تو (کم از کم) ایک سمائیلی )) ضرور لگا دیا کریں، تا کہ آپ کی بات کا کوئی غلط مطلب نہ نکل جائے۔۔۔
خوب کہی! گویا میرا مزاح ابھی سے سمائیلی کا محتاج ہو گیا۔۔ نہیں میاں شوکت پرویز خسرو، ابھی یہ وقتِ زوال مری سلطنتِ قیل و قال سے کوسوں دور ہے۔ اور آج سے قسم آپ کے فن عروض پر دسترس کی کہ کبھی سمائیلی نہیں استعمال کروں گا۔