تعارف السلام علیکم

وعلیکم السّلام محتشم سلمان !
محفل میں خوش آمدید۔
ایک گزارش ہے کہ اگر کہیں آپ کا مزاح کا ارادہ ہو تو (کم از کم) ایک سمائیلی :))) ضرور لگا دیا کریں، تا کہ آپ کی بات کا کوئی غلط مطلب نہ نکل جائے۔۔۔

خوب کہی! گویا میرا مزاح ابھی سے سمائیلی کا محتاج ہو گیا۔۔ نہیں میاں شوکت پرویز خسرو، ابھی یہ وقتِ زوال مری سلطنتِ قیل و قال سے کوسوں دور ہے۔ اور آج سے قسم آپ کے فن عروض پر دسترس کی کہ کبھی سمائیلی نہیں استعمال کروں گا۔ :)
 
KwULv.png

بہت شکریہ، چلو کسی کو تو میری دعوت کا خیال آیا۔ مگر یہ کیا کہ ایک آم بھیجا تو ساتھ چار آنکھیں بھی بھیج دیں۔ کہ دو آم پر نظر رکھیں اور دو مجھ پر!!!
 
شوکت پرویز

محفلین
خوب کہی! گویا میرا مزاح ابھی سے سمائیلی کا محتاج ہو گیا۔۔ نہیں میاں شوکت پرویز خسرو، ابھی یہ وقتِ زوال مری سلطنتِ قیل و قال سے کوسوں دور ہے۔ اور آج سے قسم آپ کے فن عروض پر دسترس کی کہ کبھی سمائیلی نہیں استعمال کروں گا۔ :)
تو گویا کہ یہ مراسلہ آپ نے آج سے پہلے لکھا تھا، کیوں کہ اس میں آپ نے سمائیلی استعمال کی ہے۔۔۔ :battingeyelashes:
 
ویلکم انکل ۔۔کاز آپ نے بھائی کہنے سے منا کر دیا ہے :p

دراصل بات اتنی سی ہے کہ بھائی بھائی سننا مجھے پسند نہیں۔ محفل پر گھوما پھرا ہوں۔ یوں تبصرے ملتے ہیں:
بہت اعلیٰ بھائی!
کیا کہنے بھائی، چھا گئے ہو۔۔
کیا ہی غزل کہہ دی، میں تو بہت خوش ہوئی کہ آپ ایسی شاعری کرنے لگے بھائی!!
 
عینی شاہ

چلیں انکل پر تو کوئی آبجیکشن نہی ہے نا آپکو :p
 
Top