تعارف السلام علیکم

عسکری

معطل
السلام علیکم آپ سب کو عمران کاآداب میں پاکستان بھاولپور سے ھوں پر اب 12 سال سے سعودیہ میں ھوں۔آپ کا فورم بہت اچھا ھے پر میر ا پرابلم ھے کے میرے پاس اردو کی بورڈ نھیں ھے مھر با نی کر کے کو مجھے اردو کی بورڈ ڈاون لورڈ کرا دیں شکر یہ:roll:
 
امکانات

محفلین

امکانات اپ کو خوش امدید بولتے اور سلام کہتے ہیں
 
مغزل

محفلین
عمران خان صاحب ۔۔ محفل میں‌خوش آمدید۔
آپ سے التماس ہے کہ مکمل تعارف پیش فرمائیں
والسلام
 
بلال

محفلین
عمران خان آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے آپ سے تو یہاں پہلے بھی ملاقات ہو چکی ہے۔
آپ نے اپنے متعلق کچھ زیادہ بتایا نہیں۔
 
عسکری

معطل
ارے آپ سے تو یہاں پہلے بھی ملاقات ہو چکی ہے۔
آپ نے اپنے متعلق کچھ زیادہ بتایا نہیں۔

اپ 5 کلو بادام لے لیں4 کلو مدینہ بھیج دیں مجھے اور 1 کلو خود کھا لیں پھر یاد رھے گا۔میں محمد عمران مدینہ منورہ قبلیتن محلہ سے ھاضر ھوں۔ایک پزا کمپنی میں ٹیکنیشن ھوں اور اپنی بڑی فیملی کے ساتھ 12 سال سے یھاں ھوں۔کتابیں پڑھتا ھوں اپنی بھی اور حرم پاک کی لائبریری سے بھی۔کتاب زخیر زیادا ھے نام نھیں بتا سکتا پر میرے والد میری کتابوں سے اس وقت ناراض ھوتے ھیں جب گھر تبدیل کرتے وقت 15 کارٹن کتابیں اٹھانا ھوتا ھے:sad2:۔میں تاریخ -افواج-اسلام اور فلاسفی شوق سے پڑھتا ھوں-:blushing:
 
Top