محترم الف عین صاحب! ہمارا بھی وہی تعلق ہے جتنا تعلق آج کے نوجوان کو اپنے اجداد کی روایات سے ہے۔اردو محفل میں خوش آمدید حسن۔ اپنا مزید تعارف کرائیں، اردو ادب سے کس حد تک تعلق ہے؟
واہ پیارے ۔۔ راج دلارے۔۔ مزا آگیا۔۔محترم الف عین صاحب! ہمارا بھی وہی تعلق ہے جتنا تعلق آج کے نوجوان کو اپنے اجداد کی روایات سے ہے۔