الاسکا اور قرب و جوار

زیک

مسافر
545069_10150863328891082_382766581_n.jpg
 

زیک

مسافر
اسکی ریزن کیا ہے ؟؟یہ بلیو کیوں ہے برف ؟؟
گلیشیئر میں برف پر کافی دباؤ ہوتا ہے اس لئے اس میں سے ہوا کے بلبلے نکل جاتے ہیں اور وہ کافی dense ہو جاتی ہے۔ اس صورت میں وہ نیلی ہونے لگتی ہے۔ ایک اور تصویر میں آپ دیکھ سکتی ہیں کہ گلیشیر کے نیچے کی برف جو سینکڑوں سالوں سے گلیشیئر کا حصہ ہے وہ کافی نیلی ہے۔
 

زیک

مسافر
آخر الاسکا سے نکلے اور وکٹوریا برٹش کولمبیا جا پہنچے۔ وہاں Butchart Gardens دیکھنے کا شوق تھا۔ کچھ وہاں کی تصاویر
389154_10150916421486082_1493342938_n.jpg
 
Top