الاسکا اور قرب و جوار

زیک

مسافر
598859_10150857456011082_1621665722_n.jpg
 
ماہی احمد

لائبریرین
زبردست۔۔۔
کیا ہی خوبصورت جگہ ہے۔۔۔
مجھ جیسے حُسن پرست تو جائیں اور پھر وہیں کے ہو کر رہ جائیں، اک چھوٹی سی زندگی اور بندہ کیا کیا دیکھے۔
جس رب نے یہ سب بنایا ہے، وہ خود کتنا پیارا ہوگا :)
تصاویر شریکِ محفل کرنے کا شکریہ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
زبردست۔ ایک سوال، وائلڈ لائف جیسا کہ کیریبو، گرزلی، ایلک، موز، ہرن وغیرہ کچھ بھی نہیں دکھائی دیا۔ کیا یہ خصوصی احتیاط تھی؟ حالانکہ الاسکا ان کے لئے مشہور ہے :)
 
Seals اور bald eagle وغیرہ کیا وائلڈ لائف نہیں؟

چونکہ بہت سی تصاویر جو ابھی پوسٹ کی ہیں وہ فیورڈ کی ہیں اور کشتی سے لی گئی تھیں اس لئے بڑے جانور نظر نہیں آئے۔ اگلی تصاویر میں کچھ آئیں گے۔
 
بالڈ ایگل اور سیل تو میں نے دیکھے، پہلے سوچا تھا کہ ان کے اقتباسات لے کر پھر بتاؤں کہ ان کے علاوہ۔ پھر میں نے سستی کے مارے جانوروں کے نام لکھ دیئے جو دکھائی نہیں دیئے لیکن ان کی توقع تھی۔ بائی دی وے، آپ نے وہیلز بھی دیکھیں؟
 
گرزلی دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا البتہ ریچھ دیکھے اور تصویر پوسٹ کروں گا۔ وہیل دیکھیں مگر کوئی اچھی تصویر لینے میں ناکامی ہوئی۔
 
زیک

مسافر
311565_10150857522656082_869399736_n.jpg

ایمرلڈ جھیل جو یوکون ٹیریٹری میں ہے اور وہ شمالی ترین مقام ہے جہاں میں آج تک گیا ہوں۔ یہ 60 ڈگری شمال سے ذرا اوپر ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
گرزلی دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا البتہ ریچھ دیکھے اور تصویر پوسٹ کروں گا۔ وہیل دیکھیں مگر کوئی اچھی تصویر لینے میں ناکامی ہوئی۔
ہمم۔۔۔ ان تصاویر کا بھی شکریہ اور جو اب پوسٹ ہوں گی، ان کا پیشگی شکریہ۔ بائی دی وے، اگر آپ شئیر کرنا چاہیں تو اپنا روٹ بھی شئیر کر دیجئے کہ میرا بھی پروگرام ہے کسی دن بائی روڈ پورے کینیڈا کا چکر لگایا جائے ٹرانس کینیڈا ہائی وے اور پھر یوکون سے ہوتے ہوئے وائٹ ہارس سے ہوتے ہوئے فیئر بینکس تک جایا جائے :)
 
Top