ایشیاء کپ کا 9واں میچ افغانستان اور انڈیا کے درمیان بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔ انڈیا نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔ افغانستان نے 10 اوور کے اختتام پر ایک وکٹ پر 48 اسکور بنائے ہیں۔