افغانستان بمقابلہ انڈیا

شمشاد

لائبریرین
ایشیاء کپ کا 9واں میچ افغانستان اور انڈیا کے درمیان بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

انڈیا نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔

افغانستان نے 10 اوور کے اختتام پر ایک وکٹ پر 48 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخر کار سمیع اللہ شنواری نے 70 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کر ہی لی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ عزت رہ ہی گئی، ورنہ جیسے 64 پر 5 آؤٹ تھے، لگتا تھا 100 بھی نہیں بنا پائیں گے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ کیا میچ ہوا بھلا؟
بلیوز کیسا پھسپھسا سا میچ کھیل رہے ہیں۔
اصل گیم تو کل گرینز نے کھیلی تھی۔۔۔ :)
 
Top