اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

ماوراء

محفلین
یہ ایک خاموش کنوارہ میرے پیچھے پڑا ہے کہ اس کو ایسی دلہن چاہیے۔ میں نے اسے لاکھ سمجھایا کہ ایسی دلہن آج کل کے دور میں ملنا محال ہے۔ پر وہ بضد ہے کہ لگن سچی ہو تو سب کچھ مل جاتا ہے۔ خیر میں اس کی مدد کر رہی ہوں۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ :?
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:

:? مجھے یہ بتاؤ ، اس خاموش کنوارے کو پیچھے پڑنے کو تم ہی نظر کیوں آئی ؟ :p :D کیا اپنے گھر والے اس خاموش کنوارے کے لئے دولہن تلاش نیہں کر سکٹے ؟
تم ایسی تلاشوں سے ذرا بچی رہو تو بہتر ہے۔ ،
جس کا کام اسی کو سانجھے ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
میرے پیچھے اللہ جانے کیوں پڑ گیا ہے۔ حالانکہ میں نے اسے بہت سمجھایا ہے کہ یہ کام مجھ سے نہیں ہو گا۔ لیکن وہ تو ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گیا ہے۔ پھر میں نے اسے کہہ دیا کہ اچھا اب میں کچھ کرتی۔ اس لیے یہاں یہ اشتہار بھی دے دیا ہے۔ شاید کسی کی نظر سے گزر جائے۔
خاموش ہے نا بے چارہ۔ تو اپنے ماں باپ کو کچھ نہیں کہہ سکتا۔ بہت شرمیلا ہے۔ :? :lol:
 
ماوراء

محفلین
نہ نہ۔ میں نہیں بتاتی۔۔ بس تم فکر نہ کرو۔ میں تمھاری ان شرائط کے مطابق لڑکی ڈھونڈ رہی ہوں۔ اگر اللہ کی کوئی بندی مل گئی تو۔ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
ماورا اس کو بتا دو کہ اس دور میں ایسی لڑکی نہیں ملنے والی، آرڈر دے کر بنوانی پڑے گی۔
 
ماوراء

محفلین
ششماد بھائی،سچی لگن ہو تو سب کچھ مل جاتا ہے۔ آپ فکر نہ کریں۔ کہیں نہ کہیں مل ہی جائے گی۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
لگن سچی ہو لیکن قابل عمل ہو تو، اب اگر کوئی سچی لگن لے کر ملکہ الزبتھ سے شادی کرنے نکل کھڑا ہو تو میں نہیں سمجھتا کہ کامیاب ہو گا۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
میرے پیچھے اللہ جانے کیوں پڑ گیا ہے۔ حالانکہ میں نے اسے بہت سمجھایا ہے کہ یہ کام مجھ سے نہیں ہو گا۔ لیکن وہ تو ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گیا ہے۔ پھر میں نے اسے کہہ دیا کہ اچھا اب میں کچھ کرتی۔ اس لیے یہاں یہ اشتہار بھی دے دیا ہے۔ شاید کسی کی نظر سے گزر جائے۔
خاموش ہے نا بے چارہ۔ تو اپنے ماں باپ کو کچھ نہیں کہہ سکتا۔ بہت شرمیلا ہے۔ :? :lol:

سوچ سمجھکر کرنا جو بھی کیا ، خاموش بڑے فریبی ‘
ہوتے ہیں اندر سے :p :lol: ایسا نہ ہو ، بعد میں تمھارے سر الزام آجائے ماورہ نے تلاش کر کے دی تھی دولہن ۔ بجائے دعاوں کے کوسا جائے ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

لگن شگن سب ختم ہو جاتی ہے بعد میں ، چاہے ملکہ الزبتھ ہی کیوں نہ ہو ، شادی کے بعد سب کو بیویاں چڑیلیں نظر آنے لگتی ہیں :p :lol: چار دن کی چاندنی پھر اندھیری راتیں ،
:lol:
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی اس سے پوچھے کہ تمہیں یہ سب کرنے کی ضرورت کیا ہے؟

کیا کوئی میرج بیوریو کھول لیا ہے؟
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میرے پیچھے اللہ جانے کیوں پڑ گیا ہے۔ حالانکہ میں نے اسے بہت سمجھایا ہے کہ یہ کام مجھ سے نہیں ہو گا۔ لیکن وہ تو ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گیا ہے۔ پھر میں نے اسے کہہ دیا کہ اچھا اب میں کچھ کرتی۔ اس لیے یہاں یہ اشتہار بھی دے دیا ہے۔ شاید کسی کی نظر سے گزر جائے۔
خاموش ہے نا بے چارہ۔ تو اپنے ماں باپ کو کچھ نہیں کہہ سکتا۔ بہت شرمیلا ہے۔ :? :lol:

سوچ سمجھکر کرنا جو بھی کیا ، خاموش بڑے فریبی ‘
ہوتے ہیں اندر سے :p :lol: ایسا نہ ہو ، بعد میں تمھارے سر الزام آجائے ماورہ نے تلاش کر کے دی تھی دولہن ۔ بجائے دعاوں کے کوسا جائے ۔ :p

میں بھی کسی سے کم نہیں ہوں۔ سب فریبیوں کو ٹھکانے لگانا مجھے آتا ہے۔ lol
ویسے بجو، یہ تو اپنے فریب بھائی کے لیے ڈھونڈ رہی ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ مجھے ایسی دلہن نہیں ملے گی۔ یہ تو خاموش کنوارے کو کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کوئی اس سے پوچھے کہ تمہیں یہ سب کرنے کی ضرورت کیا ہے؟

کیا کوئی میرج بیوریو کھول لیا ہے؟

میں بھلا کہا کر رہی تھی۔ مصیبت میرے گلے ایسے پڑی ہے۔ کہ مجبوراً مجھے کرنا پڑ رہا ہے۔ :cry: :twisted:

:roll: :lol: فریب ، کو کھلم کھلا مصیبت کہہ رہی ہو :p :lol: کچھ تو خیال کیا ہوتا ،
 
ماوراء

محفلین
فریب کو تو میں نے اس کے منہ پر بھی کہا ہے۔ مجھے کسی سے ڈر تھوڑا ہی لگتا ہے۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
Top