سیدہ شگفتہ
لائبریرین
میں صرف ایک بات کہوں گا ۔۔۔۔
میری ایک بہن ہے
لیکن پچھلے ڈیڑھ سال سے مجھے جو بھی پوچھتا ہے ۔۔۔۔۔میں یہی کہتا ہوں کہ میری دو بہنیں ہیں
اور یہ حقیقت ہے ۔۔
السلام علیکم فرذوق، کیا حال چھوٹے بھائی ، امی کیسی ہیں ؟ مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے آپ کو یہاں دیکھ کر۔ جاب ٹھیک چل رہی ہے ناں ، ٹھیک ٹھاک چل رہی ہوگی ، جبھی یہاں اب فورم پر نظر نہیں آتے آپ