اس ہفتے کے مہمان

  1. ایچ اے آر حقانی

    دنیا میں رسول اور بھی لاکھ سہی

    دنیا میں رسول اور بھی لاکھ سہی زیبا ہے مگر حضور کو تاجِ شہی ہے خاتمہٴ حسنِ عناصر ان پر ہیں مصرعہٴ آخر اس رباعی کے وہی (حامد حسین قادری)
  2. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیا راؤ"

    ایک بار پھر ایک نئی مہمان شخصیت کے ساتھ :) ہماری یہ مہمان ادب اور ادبی ذوق و شوق کے حوالے سے جانی جاتی ہیں۔ خود بھی شاعرہ ہیں۔ بہت ہی ذہین،حاضر جواب اور بزلہ سنج شخصیت کی مالک ہیں ۔ واحد فیمیل رکن ہیں جو محفل کے ہر زمرے میں اپنے پیغامات اور دوسروں کی حوصلہ افزائی کرتی نظر آتی ہیں۔ اس دفعہ...
  3. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    میں ایک بار پھر ایک نئی اور جانی پہچانی شخصیت کے ساتھ :) ہماری یہ مہمان شخصیت کافی ذہین، معلوماتی ہیں پر اسکے باوجود کم کم بولتے ہیں اور محفل میں حصہ لیتے ہیں ۔ اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟ یہ تو ہم انہی سے معلوم کرینگے ۔ لیکن انہوں نے جب بھی اپنی خاموشی کو توڑا آگے سے واہ واہ ہی ملی اور چھا...
  4. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    آج کی شخصیت ٢٠٠٨ کے آغاز میں محفل پر آئیں اور پھر چھا گئیں۔۔۔! محفل کا بچہ بچہ آپ سے واقف ہے۔ آپ کو "بہترین فی میل نیو انٹری" کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ آپ ماشاءاللہ کافی زندہ دل اور خوش مزاج ہیں۔ اور ہر وقت کچھ نیا کرنے کی جستجو ان میں رہتی ہے۔ محفل میں جب بھی آتی ہیں۔۔۔ہر بار ڈھیر سارے تھریڈز...
  5. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    وقت اگیا ایک بار پھر ایک نئ مہمان شخصیت کا :) اس دفعہ کی شخصیت بھی بہت جانی پہچانی اور ہر دلعزیز شخصیت ہیں بلکہ کسی تعارف کی محتاج نہیں کہ نام ہی کافی ہے ۔شہرت کی سیڑھی پر دوسرے زینے پر ہیں اس کے علاوہ ادب کے زمرے کے موڈریٹر یعنی ادب اور شاعری سے گہرا لگاؤ اور اس بارے میں کافی علم اور...
  6. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    ایک بار پھر ایک نئی مہمان کے ساتھ آج کی شخصیت کے لیے ہم سب محفل سے کہیں اور جا رہے ہیں کیونکہ وہ پرستان میں رہتی ہیں ۔ہماری یہ مہمان شخصیت شہرت کی بلندی پر تیسرا درجہ رکھتی ہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کافی مقبول اور ہر دلعزیز ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں کی ناظم خاص بھی ہیں ۔بلاگ میں بھی کافی...
  7. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ظفری"

    اب پھر سے وقت ہو گیا ہے اس ہفتے کے نئے مہمان کا ۔ اس ہفتے کے مہمان کے بارے میں اتنا کہنا ہی کافی ہے کہ آدمی ایک پر روپ انیک وہ ایسے کہ اگر ان مہمان شخصیت سے ملاقات گپ شپ یا کھیلوں کے سیکشن میں ہو جائے تو وہاں یہ کافی شوخ موڈ میں ملیں گے اور اگر وہاں ان سے نوک جھونک ہو جائے تو تب...
  8. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    جی تو وقت ہو گیا ہے ایک نئے بلکہ نئی مہمان کا ۔ میں نے اب یہ کیا ہے کہ ایک دفعہ ایک میل مہمان ہوا کرے گا اور ایک دفعہ فی میل تو اس دفعہ باری ہے ایک فی میل مہمان کی :hatoff: اس دفعہ کہ جو مہمان ہیں وہ کسی اور ہی سیارے کی مخلوق لگتی ہیں ;) وہ ایسے کہ یہاں سب کی کسی نا کسی سے ان بن ہو ہی...
  9. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    روتوں کو ہنسائے اور ہنستوں کو اور بھی ہنسائے۔ :grin: جی بالکل اس دفعہ کے مہمان ہیں محفل کی مسکراہٹ و شرارت تعارف کے لیے بس انکا نام ہی کافی ہے کہ جہاں کہیں کسی تھریڈ میں انکا کوئی پیغام ہو ہر ممبر وہ ضرور ضرور پڑھتا ہے ۔ این چہ چکر است :laugh: جی تو اس دفعہ کے ہمارے مہمان ہیں [ محسن...
  10. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    اس ہفتے کی یمی، چٹ پٹی،مصالحے دار، ٹھنڈی میٹھی، کراری مہمان ہیں ہماری کچن کوئین [ حجاب کرنا ہم سے نے وہی ہے کہ ان سوالات کے ذریعے اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کرنا ہے :) بھول تو نہیں گئے نا یہ ٹاپک :) 1۔میرا حجاب کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری...
  11. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    اس ہفتے کے مہمان جو ہیں ان کے بارے میں سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں ۔ کیونکہ جب سے میں آئی ہوں انہیں بولتے اور کہیں حصۃ لیتے نہیں دیکھا۔ :( بس ہمیشہ انہیں قائد کے فرمان پر عمل کرتے ہی دیکھا ہے یعنی کام کام اور کام ۔ اس کے علاوہ نبیل کو دیکھ کر مجھے ایسا لگتا ہے جیسے یہ بسوں اور ٹرکوں پر لکھے...
  12. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سیدہ شگفتہ"

    وقت آگیا ایک بار پھر ایک نئے مہمان کا اور اس دفعہ سوچا کہ کچھ موقعہ خواتین کو بھی دیا جائے :) اس بار ہم سب جس محترم ہستی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرینگے ان کے بارے میں کیا کہوں کہ وہ صرف کتابوں کو ہی نہیں بلکہ انسانوں کو بھی بہت عزیز رکھتی ہیں ۔ یوں تو یہ مہمان شخصیت زیادہ بولتی...
  13. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "شمشاد جی"

    پرانا سلسلہ پھر سے شروع کرتے ہیں۔ ایک نئی شخصیت کے ساتھ :) اس بار ہم سب جس محترم ہستی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرینگے ان کے بارے میں اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ انکا نام ہی انکی پہچان ہے۔ آپ ہم سب کے پسندیدہ اور ہردلعزیز رکن ہیں۔ کوئی بھی رکن خواہ وہ نیا ہو یا پرانا ایسا نہیں کہ وہ...
  14. تعبیر

    اس ہفتے کے مہماں *~*الف عین جی*~*

    انٹرویو کا سلسلہ تو ہے ہی پھر بھی دوسروں سے اپنے بارے میں سننا ور اچھے کمنٹس سب کو پسند ہیں۔ سو یہاں ہم خود کو دوسروں کی نظر سے دیکھیں گے۔ :) میں ایک نیا سلسلہ شروع کرنا چاہ رہی ہوں۔ جس مین ہر ہفتے ایک رکن کو بطور مہماں یہاں بلایا جائے گا اور ہم سب ان کےبارے میں اپنی رائے بطور نزرانہ پیس کریں...
Top