تعارف اسلام و علیکم

میرا نام محمّد الیاس ہے میری عمر 24 سال ہے مجھے صرف اشعار سے لگاؤ ہے اس لئے یہاں کی رکنیت اختیار کی ہے
دعاؤں میں یاد رکھیں
محمّد الیاس
 
سید عمران

محفلین
خوش آمدید...
کیا صرف دعائیں لینے کے لیے یہاں آئے ہیں؟؟؟
یا آگے چل کر جھانک تاک کرتے رہنے کا بھی ارادہ ہے!!!
 
جی محترم مگر مجھے کیسے پتا لگے گا کے یہاں ابھی جو نیا لکھا جا رہا ہے یا محفل کہاں سجی ہوئی ہے آپ حضرات کی !
 
سید عمران

محفلین
جی محترم مگر مجھے کیسے پتا لگے گا کے یہاں ابھی جو نیا لکھا جا رہا ہے یا محفل کہاں سجی ہوئی ہے آپ حضرات کی !
سب سے پہلے تو مضحکہ خیز کی منفی ریٹنگ دینے کا شکریہ...
آپ "سرورق" پر جاکر تازہ ترین موضوعات پر جابجا مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے سکتے ہیں...
جبکہ "فورم" پر گڑے مردے یعنی ماضی قریب و بعید کے موضوعات نکال کر ان پر بھی مضحکہ خیزی کی طبع آزمائی کرسکتے ہیں...
ویسے یہ سب مضحکہ خیزی از راہ تفنن ہے...
آپ چاہیں تو اس مراسلے کو بھی مضحکہ خیز قرار دے سکتے ہیں...
جس کا ہماری جانب سے پیشگی شکریہ قبول ہو!!!
:):):)
 
آخری تدوین:
[سید عمران, post: 1938059, member: 13386"]سب سے پہلے تو مخحکہ خیز کی منفی ریٹنگ دینے کا شکریہ...
آپ "سرورق" پر جاکر تازہ ترین موضوعات پر جابجا مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے سکتے ہیں...
جبکہ "فورم" پر گڑے مردے یعنی ماضی قریب و بعید کے موضوعات نکال کر ان پر بھی مضحکہ خیزی کی طبع آزمائی کرسکتے ہیں...
ویسے یہ سب مضحکہ خیزی از راہ تفنن ہے...
آپ چاہیں تو اس مراسلے کو بھی مضحکہ خیز قرار دے سکتے ہیں...
جس کا ہماری جانب سے پیشگی شکریہ قبول ہو!!!
:):):)[/QUOTE]

Ghalati
 
Top