اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

لیکن آپ کے کس کام کی؟

محفل پر ہم لوگوں کو مرعوب کیا جا سکتا ہے۔ :)

ویسے سیاسی ٹپس کہاں سے ملتی تھیں آپ کو۔ اُن میں کافی جان ہوا کرتی تھی۔ :)

وہ اپنی سمجھ دانی سے ہے۔
اب سیاسر سے توبہ کرلی
ہر پیش گوئی پوری ہوتی تھی
 
عالمی سازشوں کی اس منڈی میں ہمارے پودے کو پنپنے کے لیے ابھی بہت وقت درکار ہے۔اچھی امید اور دل پاکستانی لیے آگے بڑھتے ہیں دیکھئے کیا ہوتا ہے۔
وقت کی چال معاشرے کا خلوص،لگن اور محنت طے کرتی ہے ورنہ اسی چال میں کئی صدیاں بھی گزر جاتی ہیں۔ :)
 
Top