اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: دسواں میچ

ابن توقیر نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 17, 2017

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    9,586
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  2. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,820
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کوشش تو کی تھی
     
    • متفق متفق × 1
  3. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    2,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    اوپر سے نیچے صرف تھرو کرنے آیا وہ بھی غلط ہو گیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    مہیلا: سنگے یار بہت ہی خوبصورت کھیلتا ہے بابر
    سنگا: ماشاءاللہ بول مہیلے، نظر ناں لگا دینا۔
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کراچی یہ میچ باآسانی جیت سکتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 3
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایہہ فارغ دا اکھر کافی مشکوک اے۔۔۔ کجھ ہور آکھیا کرو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    2,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    9,586
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کرک انفو آلے وی دھوتے ای نیں
    RS Bopara not out 1 (5b 0x4 0x6) SR: 20.00
     
  10. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,820
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اتنے تو ہار چکا ہےاب ایک اور جیت کر کیا معرکہ مار لیں گے
     
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ٹورنامنٹ میں کراچی والوں کی دلچسپی بنی رہے گی اور شاید اگلے میچز میں مزید بہتر کارکردگی دکھا پائیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    یار جلدی مُکا لو کجھ رن ریٹ تے وی اثر پے جاوے گا مہربانی۔
     
  13. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    2,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    کراچی کو 24 بالوں پر 26رنز چاہیے جتنے کے لئے
     
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    بارش کی دوبارہ آمد۔
    اب اگر کھیل نہ شروع ہو سکا تو کراتشی 8 رن سے میچ جیت جائے گا۔
    کراچی کھپے وغیرہ!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کراچی کو جیت وغیرہ مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    2,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    کراچی کو جیت پر مبارکباد
     
  17. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,820
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    مین آف دی میچ ایوارڈ بارش لے اڑی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ بہرکیف تمام احباب کا شکریہ وغیرہ!!
     
  19. مژگان نم

    مژگان نم محفلین

    مراسلے:
    215
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    آج میں نے میچ نہی دیکھا تو کراچی جیت گیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed

    کراچی کے باقی میچز ہر بهی کرم فرمائیے گا۔ رل گئے ہیں بیچارے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر