اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: دسواں میچ

محمد وارث

لائبریرین
تہاڈے پتر دا کم ہو گیا جے
محمد وارث
جی آ چوہدری صاحب، میں تو سو گیا تھا لیکن ابھی علم ہوا کہ دونوں بھائی میچ دیکھتے رہے اور ایک دوسرے کو طعنے مارتے رہے۔ گو چھوٹے کی ٹیم جیت گئی لیکن گیل کے فیل ہونے کے طعنے وہ پھر بھی سن رہا ہے :)
 

مژگان نم

محفلین
جی آ چوہدری صاحب، میں تو سو گیا تھا لیکن ابھی علم ہوا کہ دونوں بھائی میچ دیکھتے رہے اور ایک دوسرے کو طعنے مارتے رہے۔ گو چھوٹے کی ٹیم جیت گئی لیکن گیل کے فیل ہونے کے طعنے وہ پھر بھی سن رہا ہے :)
بہن بھائی کسی کو خوشی دیدیں تو کیا ہی بات ہو
 

محمداحمد

لائبریرین
کراچی کو جتانے کے لئے بھی کیا کیا پاپڑ بیلے جاتے ہیں۔ :)

کراچی کنگ والے نہ جانے کیا محسوس کر رہے ہوں گے بارش کی اس ستم ظریفی پر۔ :)
 
Top