اسلام آباد یونائٹیڈ بمقابلہ لاہور قلندرز:چوتھا میچ

الف نظامی

لائبریرین
اسلام آباد یونائٹڈ کے پہلے تین غیر پاکستانی بلے بازوں (سمتھ ، بیلنگ ، ھیڈن) کو لاہور قلندر کے ایک غیر پاکستانی باولر (گرانٹ ایلیٹ) نے آوٹ کیا۔
گرانٹ ایلیٹ کے نک نیمز شنٹ اور میجک ہیں۔ بحوالہ ای ایس پی این کرک انفو
 

الف نظامی

لائبریرین
گرانٹ ایلیٹ نے واٹسن کو آوٹ کر کے چوتھا شکار کیا۔ انتہائی شاندار باولنگ۔ تین اوورز میں ۲۳ رنز دیکر ۴ کھلاڑیوں کو پویلین پہنچایا۔
 

ابن توقیر

محفلین
16 اعشاریہ 2 اوورز میں 117 رنز چار وکٹوں پر،ایک اور لوسکورنگ گیم؟ کم از کم 160 پلس ہو تو کچھ لطف آئے۔
 
Top