اسلام آباد یونائٹیڈ بمقابلہ لاہور قلندرز:چوتھا میچ

الف نظامی

لائبریرین
5.10pm A middling total this. Not sure who is on top. The pitch is slow, but not as sluggish as yesterday. The boundaries are rather short here. And the Lahore batting is quite powerful. How good will Islamabad's bowling be? Back in a bit.
 

الف نظامی

لائبریرین
لاہور قلندر کی طرف سے گرانٹ ایلیٹ نے چار غیر پاکستانی بلے بازوں (بیلنگ ، سمتھ ، ھیڈن ، واٹسن) کی وکٹیں حاصل کیں جب کہ سہیل تنویر اور سنیل نرائن ایک ایک وکٹ حاصل کر پائے اور ایک کھلاڑی شاداب خان رن آوٹ ہوا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے سب سے زیادہ انفرادی سکور مصباح الحق کا رہا جو 61 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ان کے علاوہ بیلنگ 37 اور سمتھ 31 رنز جوڑ سکے۔
 
آخری تدوین:
287510,xcitefun-143654.jpg

عمر اکمل ایک سکور بنانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے
 
Top