اسد امانت علی بھی گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
پٹیالہ گھرانے کے چراغ اور استاد امانت علی کے فرزند اسد امانت علی نے بھی اپنے والد گرامی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھری جوانی میں کوچ کیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

پروردگار انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے ساتھ اپنی رحمت کا معاملہ فرمائے۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

دعا ہے اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے اعزاء و اقارب کو صبر عطا فرمائیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top