استونیا، لیٹویا اور لتھوانیا

قیصرانی

لائبریرین
کاؤنس شہر کا پوسٹ آفس

200120086606.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
اضافہ

یہ تصویر سمجھ نہیں آئی :eek:

یعنی کہ؟

ضرور انتظار رہے گا-ہو سکے تو وہاں کے لوگوں بچوں کی کچھ تصاویر پوسٹ کریے گا۔

لوگوں‌کی تو مشکل ہے کہ میں اجازت لے کر ہی تصویر کھینچتا ہوں۔ البتہ بچوں‌ کی ممکن ہے

مجھے وہ عورت نظر نہیں آ رہی :confused: وہ ایسا کیوں کر رہی تھی :confused:

میں اس وقت اس کے بالکل سامنے ریستوران میں مچھلی نگل رہا تھا۔ میرے باہر آتے آتے وہ چلی گئی :(۔ باقی وہ ایسا اس لئے کر رہی ہوگی کہ بیچارہ مجسمہ ایک ہی جگہ رہتا ہے، گرمی سردی میں بھی اسے ہلنے کی اجازت نہیں ہوتی نا، اس لئے ترس کھا رہی ہوگی شاید
 

اعجاز

محفلین
چلو یہ سزا کے طور پر میری تصویریں بھی اب سب دیکھیں‌ کیونکہ میں‌ بھی ایسٹونیا اور لیٹویا سیر کرنے گیا تھا پچھلے دنوں ۔
تصویریں یہاں ہیں
 

تعبیر

محفلین
یعنی کہ؟



لوگوں‌کی تو مشکل ہے کہ میں اجازت لے کر ہی تصویر کھینچتا ہوں۔ البتہ بچوں‌ کی ممکن ہے

یعنی یہ کی
وہاں آپ کا لکھا گیاکمنٹ اور تصویر ترچھی کیوں ہے ؟
مجھے بس یہ دیکھنا تھا کہ وہ لوگ دکھنے میں کیسے ہیں۔
 
Top