استونیا، لیٹویا اور لتھوانیا

قیصرانی

لائبریرین
ابھی پچھلے دنوں جمعہ سے لے کر پیر تک میں سیر پر گیا ہوا تھا۔ استونیا، لیٹویا اور لتھوانیا کے ممالک بائی روڈ‌ گھومے، ان کی کچھ تصاویر ادھر موجود ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
لتھوانیا کے شہر کاؤنس کے مرکز میں ایک مجسمے کی تصویر

200120086601.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
ایکروپولس سینٹر میں‌موجود باٹا کی دوکان، یہاں‌پتہ چلا کہ باٹا دراصل اٹلی کی برانڈ ہے

190120086546.jpg
 
Top