استغفار کرنا

عبدالقدیر 786 نے 'اردو بلاگنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 13, 2017

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy

    جس نے استغفار کو لازم پکڑا اللہ تعالی اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ پیدا کردے گا اور پریشانی سے نجات دے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوگا۔​
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 14, 2017
  2. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,328
    دونوں ہی غلط ہوتے ہیں. صحیح صرف خواتین ہوتی ہیں.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  3. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,328
    ویسے آپ جب سے محفل پر آئے ہیں ماشاءاللہ سے پول پہ پول کروائے جا رہے ہیں. ایک سوالنامہ ریٹنگ کی جانکاری سے متعلق بھی رکھ لیجئے. آپ کے ساتھ ساتھ غریب محفلین کا بھی بھلا ہو گا. :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
     
  5. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ پول کرلیں آپ نے کیا پول نہ کرنے کا روزہ رکھا ہوا ہے ہاہاہا
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1

اس صفحے کی تشہیر