جس نے استغفار کو لازم پکڑا اللہ تعالی اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ پیدا کردے گا اور پریشانی سے نجات دے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوگا۔​
 
آخری تدوین:

La Alma

لائبریرین
ویسے آپ جب سے محفل پر آئے ہیں ماشاءاللہ سے پول پہ پول کروائے جا رہے ہیں. ایک سوالنامہ ریٹنگ کی جانکاری سے متعلق بھی رکھ لیجئے. آپ کے ساتھ ساتھ غریب محفلین کا بھی بھلا ہو گا. :):)
 
Top