اردو Wall Papers

میں نے جشن آزادی کے اس پر مسرت موقع پر Wall Papersبنائے ہیں ۔ ان کو اپنی کمپیوٹر سکرین کے بیک گرونڈ پر لگائے ۔ شکریہ ۔ یہ میں نے یہاں پر یہ بڑی تصاویر لگائی ہیں تاکہ آپ با آسانی ان کو کاپی کر کے اپنے کمپیوٹر کے بیک گرونڈ میں لگا سکیں ۔

اس سلسلےمیں آپ کی آراء کا شدد سے انتظار رہے گا ۔ میں نے یہ ہایر ریزولوشن میں تیار کیے ہیں ۔ انWall Papers کی اصل روڑولوشن 1024 by 768 pixels ھے

209937825_1b5482fc83_o.jpg
 

محسن حجازی

محفلین
آپ کا دوسرا بنایا ہوا دیواری کاغذ تو بہت ہی عمدہ ہے لیکن پہلے والا خاصا متنازعہ ہے۔
یہ صاحب اس قدر مقبول نہیں ہمارے ہاں کہ ڈیسک ٹاپ آلودہ کیا جائے۔۔۔ (کہیں آئی ایس آئی والے پکڑ کے ہی نہ لے جائیں۔۔۔)
 

ماوراء

محفلین
بہت خوب شمیل۔ مشرف والا وال پیپر دو دن سے میرے کمپیوٹر کی سکرین پر جگمگا رہا ہے۔ :D
ویسے مشرف کی کل (11 اگست) سالگرہ بھی ہے۔ اگر مجھے صحیح یاد ہے تو۔ :roll:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بہت اچھے ، بہت خوب ، بہت ہی خوب ۔ بھائی شمیل ۔ اللہ آپکوجزادے (آمین ثم آمین)

پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد


والسلام
جاویداقبال
 

زیک

مسافر
شمیل اس تھریڈ کا پہلا خط قطع و برید کر کے عنوان بدل دیں کہ اب آپ اس میں جشنِ آزادی کے علاوہ دوسرے وال‌پیپر بھی شامل کر رہے ہیں۔
 
Top